کراچی بارشیں، شہری برقی آلات کے استعمال میں احتیاط کریں اور کھمبوں سے دور رہیں، کے الیکٹرک

کراچی میں بارش کے باعث متاثرہ علاقوں میں سے بیشترعلاقے بحال کر دیئے گئے ہیں، کراچی بارشیں، شہر کو نئے نظام کی ضرورت، آرمی چیف اپنا کردار ادا کریں، مصطفیٰ کمال باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کےالیکٹرک کاعملہ مقامی فالٹ کی درستگی کے لیے 24 گھنٹے فیلڈ میں موجود ہے، شہریوں‌ کو برقی آلات کے استعمال میں احتیاط برتنے اور کھمبوں اور تاروں سے دور رہنے کی اپیل کی گئی ہے، ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ہنگامی صورتحال کےپیش نظرفوری طورپر118کال سینٹرپراطلاع دیں، واضح رہے کہ … کراچی بارشیں، شہری برقی آلات کے استعمال میں احتیاط کریں اور کھمبوں سے دور رہیں، کے الیکٹرک پڑھنا جاری رکھیں