کراچی میں روزانہ کتنے موٹر سائیکل چوری ہوتے ہیں؟ آئی جی سندھ نے حقیقت بیان کر دی

0
58

آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا ہے کہ کراچی میں 10 سال پہلے8 سے10 قتل روزانہ ہوتے تھے،

ڈی آئی جی سندھ کے دفتر سے کچرا اٹھانے کے لیے مراد علی شاہ پہنچ گئے

باغی ‌ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق آئی جی سندھ نے ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ کرائم میں7 فیصد کمی آئی ہے، پہلےروزانہ 90 موٹرسائیکل چوری ہوتی تھیں اب تعداد 35سے 40 ہے، انہوں‌ نے کہاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پولیس نےقربانیاں دیں، سندھ پولیس پاکستان کی بہترین پولیس ہے، آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا کہ سیف سٹی کا منصوبہ جلد آرہا ہے، نظام میں بہتری لانے کی ہمیشہ گنجائش ہوتی ہے،

وزیراعظم دومسلم برادرملکوں کی صلح کروانے گئے ہیں ، فردوس عاشق اعوان

شاہد خاقان عباسی نے پروڈکشن آرڈر کے لئے سپیکر کو خط میں شرط عائد کر دی

وزیراعظم کا ویژن نواز شریف کا اے سی بند کرنا ہے ،مریم اورنگزیب

آئی جی سندھ نے کہا کہ میری فیملی کےلٹنے کا واقعہ 10سال پرانا ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پولیس نے قربانیاں دیں، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں 50فیصدکمی آئی ہے، دہشتگردی کےخلاف سندھ پولیس کی قربانیاں لازوال ہیں،

Leave a reply