fbpx

کراچی میں خواتین کا بھیس بدل کر ورادتیں کرنے والا گینگ پکڑا گیا

کراچی میں خواتین کا بھیس بدل کر ورادتیں کرنے والا گینگ پکڑا گیا

لانڈھی پولیس نے جیولری کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ۔باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لانڈھی چراغ ہوٹل کے قریب پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا جس میں تین ڈاکو گرفتار کرلئے گئے۔تینوں ملزمان دکان کے باہر ورادت کی تیاری کررہے تھے،ملزمان کے قبضے سے برقعہ ،لیڈز پرس اور اسلحہ برآمد ہوا۔
ملزمان میں زیشان ،ابرار خان اور ثاقب شامل ہیں . اس سلسلے میں ملزمان سے مزید تشویش جاری ہے۔