کراچی میں ممبئی طرز کا حملہ کیا گیا،وزیراعظم عمران خان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ پاس کرنے پر پارٹی اور اتحادیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں،میں جانتا ہوں یہ بجٹ بہت مشکل بجٹ تھا ، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے عالمی میعشت پر اثرات پڑے ،دنیا مان گئی ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن زیادہ موئثر ہے،لاک ڈاؤن کی وجہ سے مطلوبہ ہدف مکمل نہیں ہو سکا وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ممبئی طرز کا حملہ کیا گیا،ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ حملہ … کراچی میں ممبئی طرز کا حملہ کیا گیا،وزیراعظم عمران خان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں