پاکستان میں پہلےاومی کرون کیس کی تصدیق
پاکستان میں پہلےاومی کرون کیس کی تصدیق قومی ادارہ صحت نے کراچی میں سامنے آنے والے اومیکرون کیس کی تصدیق کردی قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اومیکرون کی تصدیق جینوم سیکوینسنگ مکمل ہونے کےبعد کی گئی،اومیکرین وائرس کا پاکستان میں یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے اومیکرون رجحانات کی شناخت کے لیے مشتبہ نمونوں کی نگرانی جاری ہے ،شہر قائد کراچی کے اغا خان ہسپتال نے بھی اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اومیکرون کی پہلی مریضہ گھر پر ہے اور اسکی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، ابھی تک کسی اور شخص میں اومیکرون کی تصدیق پاکستان میں نہیں ہوئی، واضح رہے کہ چند روز قبل محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال نے خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کی تھی محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ خاتون میں اومی کرون کی تصدیق 8 دسمبر کو ہوئی اومی کرون سے متاثرہ خاتون اپنے گھرمیں آئیسولیٹ ہیں خاتون میں اومی کرون ویرینٹ کی بظاہر کوئی علامت نہیں خاتون ویکسینیٹڈ نہیں اورنہ ہی کوئی ٹریول ہسٹری ہے خیال رہے کہ جنوبی افریقا سے سامنے آنے والا کورونا کا انتہائی خطرناک ویرینٹ ’اومی کرون‘ امریکا، برطانیہ، بھارت اور جاپان سمیت بہت … پاکستان میں پہلےاومی کرون کیس کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں