پاکستان میں پہلےاومی کرون کیس کی تصدیق

پاکستان میں پہلےاومی کرون کیس کی تصدیق قومی ادارہ صحت نے کراچی میں سامنے آنے والے اومیکرون کیس کی تصدیق کردی قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اومیکرون کی تصدیق جینوم سیکوینسنگ مکمل ہونے کےبعد کی گئی،اومیکرین وائرس کا پاکستان میں یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے اومیکرون رجحانات کی شناخت کے لیے مشتبہ نمونوں کی نگرانی جاری ہے ،شہر قائد کراچی کے اغا خان ہسپتال نے بھی اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اومیکرون کی پہلی مریضہ گھر پر ہے اور اسکی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، ابھی تک کسی اور شخص … پاکستان میں پہلےاومی کرون کیس کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں