کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پرآپریشن کا آغاز،تاجروں کا احتجاج

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پرآپریشن کا آغازتاجروں کا احتجاج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے سپریم کورٹ کے آرڈر پر پولیس کی بھاری نفری راشد منہاس روڈ پر موجود ہے کمشنر کراچی سمیت انکی پوری ٹیم انکے ہمراہ ہے،الا دین پارک سے متصل مارکیٹ کو مسمار کرنے کا کام شروع کردیا گیا۔الادین پارک کی انتظامیہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے آرڈر مانگے گئے ہیں، عوام و ملازمین کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے،احتجاج کرنے والوں میں الادین پارک کی انتظامیہ سمیت کلب ممبرز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ موجود ہیں ایک کثیر تعداد میں الادین سے متصل شاپنگ پلازہ میں ملازمین و تاجر شامل ہیں جو احتجاج کر رہے ہیں کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز pic.twitter.com/1JJYDCH1FL — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 15, 2021 سپریم کورٹ نے الہ دین پارک سے متصل پویلین اینڈ کلب کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا .سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے پویلین اینڈ کلب اور الٰہ دین پارک شاپنگ سینٹر کو غیر قانونی قرار دے کر 2 روز … کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پرآپریشن کا آغاز،تاجروں کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں