کراچی ایم کیو ایم پاکستان نے 21 فروری کو منایا جانے والا مہاجر کلچر ڈے کی تقریبات مؤخر کردی گئی ہیں

0
64

کراچی ایم کیو ایم پاکستان نے 21 فروری کو منایا جانے والا مہاجر کلچر ڈے کی تقریبات مؤخر کردی گئی ہیں، مہاجر کلچر ڈے پی ایس ایل 6 کے میچز کی وجہ سے موخر کیا گیا ہے، شہر کی مصروف شاہراہیں میچز کی وجہ سے بند ہیں، مہاجر کلچر ڈے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ایم کیو ایم پاکستان ، سیاسی شخصیات نے برقرار رکھا کہ ان کے آباؤ اجداد کو پاکستان کی سرزمین کی خاطر اپنی علاقائی زبانیں ترک کرنا پڑیں۔ ایک اسپیکر نے کہا ، "انہوں نے اپنا سامان چھوڑ کر اسلام اور پاکستان کی خاطر سرحد عبور کی ،” مہاجر برادری کو اپنی تاریخ اور شناخت پر فخر ہے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم (پی) کے رہنما محمد حسین بھی موجود تھے۔مہاجر کلچر ڈے کا جشن جو ہر سال فروری کے تیسرے اتوار کو منایا جاتا ہے۔

Leave a reply