fbpx

‏کراچی:بحریہ ٹاوَن کیخلاف قوم پرست جماعتیں احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پرآگئیں

‏کراچی:بحریہ ٹاوَن کیخلاف قوم پرست جماعتیں احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پرآگئیں‏ ،اطلاعات کے مطابق کراچی بحریہ ٹاون میں تنازعات شدت اختیارکرگئے ہیں‌ اورتازہ ترین خبروں میں بتایا گیا ہے کہ قوم پرست جماعتیں مظلوم شہریوں کی حمایت میں نکل آئی ہیں‌

کراچی میں بحریہ ٹاون کے اس علاقے میں احتجاج گوٹھوں کومسمارکرنےکیخلاف کیاجارہاہے،‏مظاہرین نےبحریہ ٹاوَن کےمرکزی دروازےکونذرآتش کردیا،‏مظاہرین نےاندرداخل ہوکرمختلف مقامات پرتوڑپھوڑکی

یہ بھی بتایا جارہاہے کہ ‏مشتعل مظاہرین کی جانب سےٹائرجلاکرسڑک بندکردی ہے اور ‏مظاہرین نےبحریہ ٹاوَن میں کھڑی گاڑیوں کوبھی آگ لگادی

دوسری طرف ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ مظاہرین کومنشترکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،مظاہرین کوبحریہ ٹاوَن سے باہرنکال دیاگیاہے،

ایس ایس پی عرفان بہادرکا کہنا تھا کہ ‏پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری مرکزی دروازےپرپہنچ چکی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.