کراچی نجی سکول میں آگ لگ گئ، آتش زدگی کی وجہ بھی عجیب

0
47

کراچی نجی سکول میں آگ لگ گئ

کراچی فیڈرل بی ایریا کے قریب نجی اسکول میں آگ لگ گئی.فائر بریگیڈکی ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہو گئیں.فائر بریگیڈذرائع کے مطابق آگ اسکول کے بیسمنٹ میں لگی ہے،.کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نجی اسکول میں لگی جس پر پر قابو پالیاگیا.آگ اسکول میں کھڑی گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،فائر بریگیڈ.آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے حصہ لیا.
دس برس پہلے کراچی میں یہ …..کام ہوتا تھا اب نہیں ہو رہا.سعید غنی

کراچی میں روزانہ کتنے موٹر سائیکل چوری ہوتے ہیں؟ آئی جی سندھ نے حقیقت بیان کر دی

حکومت کراچی پر قبضہ کر کے کس منصوبہ کی تکمیل چاہتی ہے؟ بلاول نے لگایا سنگین الزام

Leave a reply