کراچی اور سندھ کی تباہی کے ذمے داروں کا کل یوم احتساب ہوگا، مصطفیٰ کمال

کراچی اور سندھ کی تباہی کے ذمے داروں کا کل یوم احتساب ہوگا، مصطفیٰ کمال باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جو کہا کر دکھایا ہمارے کہنے اور عمل میں زیر زبر کا فرق نہیں آیا،کل کے جلسے میں پاکستان کے مستقبل کی بات ہوگی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کوآپس میں جوڑنے کی بات کرتے ہیں ،کل کاجلسہ تاریخی ہوگا ،عوام کے نام پرسیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہورہی ہے ،آج ملک میں ہرطرف مایوسی ہے، پاک سرزمین پارٹی عوام کی … کراچی اور سندھ کی تباہی کے ذمے داروں کا کل یوم احتساب ہوگا، مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں