کراچی پولیس کی انٹرسٹی بسوں کے خلاف کاروائی، 15 افراد گرفتار،9 بسیں ضبط

0
53

کراچی سہراب گوٹھ پولیس کی انٹرسٹی بسوں کے خلاف کاروائی، 15 افراد گرفتار، پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے مسافر بھر کر سہراب گوٹھ پہنچنے والی 9 بسوں کو ضبط کرلیا گیا۔سہراب گوٹھ پر واقع انٹرسٹی بس ٹرمینل کو کنکریٹ بلاکس لگا کر سیل کردیا گیا۔ سہراب گوٹھ کے الاصف اسکوائر سے اندرون ملک جانے والی بسوں کا اڈا سربمہر، پولیس تعینات کورونا وائرس کے سلسلے میں حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کر آرہے ہیں۔ گرفتار کیے گئے افراد میں بسوں اور کوچز کے 9 ڈرائیورز اور سات کنڈیکٹرز شامل ہیں۔

Leave a reply