کراچی پولیس میں کرونا پھیل گیا، دو کی موت،کل کتنے مریض؟

شہر قائد میں‌ کرونا سے دو پولیس اہلکاروں کی ہوئی موت،پولیس میں کرونا کے کتنے مریض؟ اعدادو شمار جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا بہترین اقدام، پولیس کے افسران و جوانوں کی اسکریننگ اور مختلف طبی ٹیسٹ کا عمل جاری ہے سندھ بوائز اسکاوٹس آڈیٹوریم میں مراد سونی اور ڈاکٹر فرحان عیسی کی معاونت سے میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا۔ ایسٹ زون کے افسران اور اہلکاروں کے کرونا سمیت ایڈز، ملیریا، ہیپاٹائٹس اور دیگر نوعیت کے ٹیسٹ اور اسکریننگ کی گئی۔ ڈاکٹر عیسی لیبارٹری کی کلینیکل کلیکشن ٹیم نے ایسٹ … کراچی پولیس میں کرونا پھیل گیا، دو کی موت،کل کتنے مریض؟ پڑھنا جاری رکھیں