شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا بڑا حکم

0
87
ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،اداروں کے پشت پر کھڑے تھے،چیف جسٹس

شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا بڑا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر اور نگی نالے پر قائم تجاوزات کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی

دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ جو جگہیں لیز پر دی گئیں کیا وہ قانونی ہیں وکیل متاثرین فیصل صدیقی نے جواب دیا کہ جی بالکل تمام لیز قانونی ہے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ یہ بات ہوئی کہ پہلے تمام لوگوں کو معاوضہ دیا جائے پھر تجاوزات ختم ہوں چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ساری کی ساری لیز جعلی ہے جسٹس اعجاز الا حسن نے کہا کہ معاوضے کی ادائیگی ہو مگر آپریشن نہیں رکنا چاہیے

وکیل متاثرین نے عدالت میں کہا کہ سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ متاثرین کی بحالی کی جائے مگر اس پر عمل نہیں ہوا، کے سی آر کی بحالی کا حکم دیا تھا لیکن تین سال ہو گئے بحال نہیں ہوئی آپ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں ہوتا تیس فٹ چوڑا روڈ بنانے کا حکم کہاں ہے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم تجاوزات کو ختم کرنے سے نہیں روک سکتے ،سندھ حکومت کو متاثرین کی بحالی کا حکم دیں گے

ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ متاثرین کو دو سال تک بیس ہزار روپے کی مد میں دیئے جائیں گے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ زمین متاثرین کی نہیں نالے کی اراضی ہے لیز پر کیسے دی گئی ؟ یہ چائنہ کٹنگ کا معاملہ ہے سب جعلی دستاویز ہیں فیصل صدیقی نے کہا کہ سارا ملبہ غریبوں پر ہی کیوں ڈالا جاتاہے امیروں کے گھروں کی بھی لیز چیک کی جائے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ آپ لیز متعلقہ محکمے میں لے جا کر اصلی ثابت کریں ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ لیز پر دینے میں حکومتی ادارے ذمہ دار ہیں ۔

سپریم کورٹ نے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نگی اور گجر نالے کی چوڑائی پر کام شرو ع کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے جبکہ نالوں پر حکم امتناع بھی کالعدم قرار دیدیا گیا ہے ۔

مزار قائد کے اطراف میں کیا کام کریں؟ چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کو بڑا حکم دے دیا

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم

اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب

عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم

انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم

مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے

وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس

تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس

سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں

ہم نے کہا تھا کیسے کام نہیں ہوا؟ چیف جسٹس برہم، وزیراعلیٰ کو فوری طلب کر لیا

آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار

آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم

کس کی حکومت ہے ؟ کہاں ہے قانون ؟ کیا یہ ہوتا ہے پارلیمانی نظام حکومت ؟ چیف جسٹس برس پڑے

Leave a reply