کراچی تبلیغی اجتماع ٢٠٢١
رہنمائی حلقہ جات نقشہ کراچی تبلیغی اجتماع ٢٠٢١
امسال کراچی تبلیغی اجتماع 2021 کرونا SOPs کی وجہ سے دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا۔
پہلا حصہ 4 فروری کی عصر سے 6 فروری کی صبح تک جاری رہے گا۔
جبکہ دوسرا حصہ 6 فروری کی عصر سے 8 فروری کی صبح تک جاری رہے گا۔