کراچی ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے الیکشن کمیشن سے کیا مطالبہ کر دیا؟

کراچی ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے الیکشن کمیشن سے کیا مطالبہ کر دیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی این اے 249 ضمنی الیکشن میں پولنگ جاری ہے مسلم لیگ ن نے پولنگ کے لیے اضافی وقت کی درخواست جمع کروا دی ہے،درخواست ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے اسلئے پولنگ کا وقت بڑھایا جائے امیدوار برائے حلقہ این اے 249 ڈاکٹر مفتاح اسماعیل صاحب نے ووٹ کاسٹ کر دیا … کراچی ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے الیکشن کمیشن سے کیا مطالبہ کر دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں