کراچی کے مسئلہ پر آرمی چیف کو وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنی چاہئے،مصطفیٰ کمال نے کیا تشویش کا اظہار

کراچی کے مسئلہ پر آرمی چیف کو وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنی چاہئے،مصطفیٰ کمال نے کیا تشویش کا اظہار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کمیٹیوں سے سندھ یا کراچی کے مسائل حل نہیں ہوں گے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ مسائل کا حل اختیارات کی تقسیم ہے جو نہیں دیئے جارہے،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی کے حالات پر اظہار افسوس کیا،بلدیاتی نمائندوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ،نالوں کی صفائی اور کچرااٹھانے کا کام میئر کراچی اور یونین کونسلز کا ہے مصطفیٰ کمال کا … کراچی کے مسئلہ پر آرمی چیف کو وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنی چاہئے،مصطفیٰ کمال نے کیا تشویش کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں