کراچی کی تقسیم کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے،مصطفیٰ کمال کا دبنگ اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال نے اعلان کیا ہے کہ کہ پیپلز پارٹی کراچی پر قبضہ کیا کرے گی ہم سندھ حکومت بھی ان سے لے لیں گے۔ پاک سر زمین پارٹی نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں نئے اضلاع کے حوالہ سے بیان کو مسترد کیا، سندھ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا، احتجاجی مظاہرے میں تیز بارش کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں کارکنان و عوام نے شرکت کی احتجاجی … کراچی کی تقسیم کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے،مصطفیٰ کمال کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں