کراچی کی عوام کا درد پوری قوم محسوس کر رہی ہے،مسائل حل کریں گے، وزیراعظم کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام کا درد پوری قوم محسوس کر رہی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مشکل اور تباہی کے بعد ہم مثبت سمت میں جارہے ہیں،وفاق سندھ حکومت کے ساتھ مل کر 3بڑے مسائل حل کرنے جا رہاہے،نالوں سے تجاوزات اور صفائی کا کام شروع کیا جا رہا ہے،کراچی کے نالوں کی مکمل صفائی کریں گے، The whole nation feels the pain our people in Karachi are going through. However, out of this … کراچی کی عوام کا درد پوری قوم محسوس کر رہی ہے،مسائل حل کریں گے، وزیراعظم کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں