کراچی میں بارش، پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں مصروف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے پاک فوج کی امدادی ٹیمز سول انتظامیہ کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل ہیں،نشیبی علاقوں سے واٹر ڈرینج کا عمل جاری ہے،پاک فوج کے اہلکار کراچی کے مختلف علاقوں میں سے بارشی پانی نکال رہے ہیں کراچیبارش کے بعد سرجانی فور بی کے ایریا میں پاک فوج کے جوانوں کا ریسکو آپریشن جاری pic.twitter.com/5MRC1ttBcY — RegionalTelegraph (@RegnlTelegraph) August 22, 2020 شہریوں کی جانب سے پاک فوج کی آمد پر پاک فوج کے … کراچی میں بارش، پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں مصروف پڑھنا جاری رکھیں