کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی

کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت "کراچی ٹرانسفارمیشن پلان” کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس ہوا اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، سینئٹر شبلی فراز، سید امین الحق، سید علی حیدر زیدی، گورنر سندھ عمران اسمعیل (ویڈیو لنک)، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹری صاحبان شریک ہوئے،اجلاس میں کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کے حوالے سے جامع منصوبے "کراچی ٹرانسفارمیشن پلان” کا جائزہ لیا گیا وزیرِ اعظم عمران … کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی پڑھنا جاری رکھیں