کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل ہمارے مسائل ہیں،کراچی کے عوام کوسندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے،سندھ حکومت نے 12 سالہ طویل اقتدار میں کراچی کو تباہ حال کیا، کراچی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔اس کے مسائل ہمارے مسائل ہیں۔کراچی کے عوام کوسندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتےجنہوں نے12 سالہ … کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں