بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور جنہوں نے پہلے سے شادی شدہ مرد سنجے کے ساتھ 2003 میں شادی کی ان دونوں کی دو بیٹیاں پیدا ہوئیں، 2014 میں دونوں نے طلاق کی صورت میںاپنے راستے الگ کر لئے.دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر نازیبا الزامات لگائے۔ کرشمہ نے سنجے اور اس کی ماں رانی کے خلاف جہیز، اور ہراساں کرنے کا مقدمہ بھی درج کرایا تھا۔یوں بیٹیاں کرشمہ کپور کے ساتھ جو اپنے والد کے ساتھ ملتی جلتی رہتی ہیں ، لیکن کرشمہ کپور اور سنجے ایک دوسرے کے ساتھ پھر سے ملتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل
ہو رہی ہے جس میں وہ ایک ساتھ کھانا کھاتے ہوئے دکھائی دئیے اور ایک ساتھ ہی ہوٹل سے باہر نکلے، یہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کرشمہ کپور کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، اور سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ کرشمہ طلاق کے بعد بھی اپنے شوہر کے ساتھ مل رہی ہے یہ دوسری لڑکیوں کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے، شرم آنی چاہیے کرشمہ کپور اور سنجے کو ایک دوسرے کو چھوڑنے کے بعد ایک بار پھر سے ملنے جلنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو کہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے. یاد رہے کہ کرشمہ کپور اور سنجے کی شادی کا انجام بہت برااور درد ناک تھا کیونکہ دونوں کی فیملیز نے ایک دوسرے پر نہایت گھٹیا الزامات لگائے.