کاروباری،تعلیمی اداروں کو بھتے کی پرچیاں بھیجنے والا ٹی ٹی پی کمانڈر گرفتار

0
53

کاروباری،تعلیمی اداروں کو بھتے کی پرچیاں بھیجنے والا ٹی ٹی پی کمانڈر گرفتار

ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد گرفتار کر لئے

ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں کاروباری اور تعلیمی انسٹیٹیوٹ کو بھتے کی پرچیاں ملیں،بھتہ نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، دھمکی آمیز کالز اور دس خطوط والے ملزمان کی تلاش شروع کی،پہلے،دوسرے خط میں 30،30،تیسرے میں 15،چوتھے اور پانچوں میں 5،5 کروڑ مانگے ملزم بخت ٹی ٹی پی سوات کا کمانڈر بھی رہ چکا ہے،ملزم سوات کے بعد کشمیر میں 2 سال تعویز گنڈے کا کام کرتا رہا ہے،ملزم کے کچھ ساتھی افغانستان میں بھی ہیںملزمان نے سوات سے خطوط پوسٹ کیے تھے،اسلام آباد سے ملزمان کو دھمکی کالزسے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا

ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر کا کہنا تھا کہ بھتہ نہ دینے کی صورت میں بم بلاسٹ کی دھکمی دی گئی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا سی ٹی ڈی اسلام آباد کو بھی ملزمان نے خط لکھ کر دھمکی دی سی سی ٹی وی سمیت دیگر شواہد اکٹھے کیے دیگر ایجنسیوں کی مدد ملی، شیر بخت مرکزی ملزم ہے سوات سے تعلق ہے خطوط سوات کے ڈاک خانے سے ہوسٹ ہوئے بخت سوات ٹی ٹی پی کا کمانڈر تھا

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Leave a reply