کرونا وائرس کا گلگت بلتستان میں بھی مشتبہ مریض سامنے آ گیا

0
62

کرونا وائرس کا گلگت بلتستان میں بھی مشتبہ مریض سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں پہلا کرونا وائرس کا مشتبہ مریض سامنے آگیا،

دیامر کے رہائشی سراج الدین ولد غلام حیدر نامی طالب علم پر مبینہ طور پر کرونا وائرس کا حملہ ہوا، سراج الدین کو ایوب میڈیکل کمپلکس ایبٹ آباد داخل کردیا گیا ہے،

دیامر سے تعلق طالب علم کچھ دن قبل چین سے واپس آیا تھا،واپسی کے کچھ دن بعد بخار ہوا کرونا وائرس کا مشتبہ مریض ائسولیشن روم میں زیر علاج ہیں، اسرار الدین کی عمر 20٫21 سال کے لگ بھگ ہیں،ایبٹ آباد میں زیر علاج گلگت بلتستان کے طالب علم کو مبینہ کرونا وائرس کی رپورٹ ایبٹ آباد انتظامیہ نے جاری کردی.

کرونا وائرس، چین میں ہلاکتوں میں اضافہ ،کتنے پاکستانی چین میں ہیں ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خدشہ، ملتان کے بعد لاہور میں بھی چینی باشندہ ہسپتال داخل

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس جیسے 4وائرس پہلے سے موجود ہیں،کرونا وائرس کی مخصوص علامات نہیں،جس کے باعث تشخیص مشکل ہے،لیبارٹری میں جانچ پڑتال کے بغیر کرونا وائرس کی تشخیص نہیں کی جاسکتی،

ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید کہا کہ کروناوائرس سے چھاتی کاانفیکشن ہوتاہےجونمونیاکی شکل اختیارکرلیتاہے،کرونا وائرس ایک انسان سے دوسرےانسان میں منتقل ہوتا ہے،یہ بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوئی،ریسرچ کے مطابق کرونا وائرس کے3فیصدمریضوں کی اموات ہوتی ہیں،بیماری میں شدت ہے لیکن مرنے والوں کی شرح بہت کم ہے

کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ،سعودی عرب نے کی چین کی مدد،مریضوں پر لگی بڑی پابندی

Leave a reply