نئی دہلی :کرتارپورراہداری کے بعد اب شردھ مندرراہداری،پاکستان کا بھارت پردوسرا سفارتی وار،اطلاعات کے مطابق پاکستان نے کرتارپورراہداری کے کامیاب افتتاح کے بعد پاکستان نے بھارت کو شردھامندرکوریڈورکھولنے کی پیشکش کردی
حامدمیرکی موجودگی میں پاک فوج کے خلاف نعرے ،حامدمیرانتہائی خوش
ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے پاکستان کی طرف سے بھارت کو کی گئی پیشکش سے متعلق اہم خبریں بریک کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان بھارت کو کرتارپورراہداری کے کامیاب افتتاح کے بعد شردھامندر کوریڈور کھولنے کی پیشکش کرکے سفارتی طور کامیاب ترین سفارتکاری کررہا ہے،
مسلم دور کے نام بھی قبول نہیں، آگرہ کو اگروان کہا جائے،یوگی نے فیصلہ سنادیا
ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے شردھا مندرراہداری کی پیشکش کے بعد بھارتی حکام نے سوچنا شروع کردیا ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بہت جلد ایک بھارتی وفدپاکستان جائے گا اور شردھا مندرکے حوالے سے مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا
پولیس اسٹیشن سے صرف پانچ سومیٹردورپانچ افراد کی خاتون کی ساتھ اجتماعی زیادتی
ذرائع کے مطابق یہ شردھامندرمقبوضہ کشمیرکے ساتھ آزاد کشمیر میں واقع ہے ، بھارتی ہندومورخین کا کہنا ہےکہ یہ مندر5ہزارسال قبل اشوکا کے دورحکومت میں تعمیر کیا گیا تھا