کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،پاکستان کا دبنگ اعلان

کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،پاکستان کا دبنگ اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ میں قائم کشمیر سیل میں کشمیر جرنلسٹس فورم اور اے کے این ایس کے نمائندہ وفد کو بریفنگ دی گئی، دفتر خارجہ کی ترجمان ڈاکٹر عائشہ اور سیل کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ 1971ءکے بعد سکیورٹی کونسل میں کشمیر کا ذکر تک نہیں ہوا تھا لیکن پانچ اگست کے فیصلے کے بعد یہ مسئلہ وہاں زیر بحث آیا اور بھارت کے اس دعوے کی قلعی کھل گئی کہ کشمیر دو طرفہ مسئلہ ہے بلکہ یہ … کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،پاکستان کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں