مقبوضہ کشمیر، دفعہ 370 کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پربی جے پی کا جشن کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی 5 اگست کو سقوط کشمیر کا جشن منائے گی بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پانچ اگست کو دفعہ 370 کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر جشن منایا جائے گا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے کے جشن کے سلسلے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کے علاوہ سبھی سیاسی پارٹیاں اس جشن کے خلاف ہیں … مقبوضہ کشمیر، دفعہ 370 کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پربی جے پی کا جشن کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں