کشمیر سیل کا اجلاس، وزیراعظم آزاد کشمیر کی شرکت، وزیر خارجہ کا کشمیر کے حوالہ سے بڑا فیصلہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو مختلف فورمز پر اٹھانے کے لیے عالمی برادری سے روابط مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر سیل کا اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان، وفاقی وزیر … کشمیر سیل کا اجلاس، وزیراعظم آزاد کشمیر کی شرکت، وزیر خارجہ کا کشمیر کے حوالہ سے بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں