کشمیر الیکشن ، پیپلزپارٹی کے امیدوار چودھری یاسین کی گاڑی پر حملہ

0
15

کشمیر الیکشن ، پیپلزپارٹی کے امیدوار چودھری یاسین کی گاڑی پر حملہ

باغی ٹی وی : کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار چودھری یاسین کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے . فائرنگ سے گاڑی چھلنی، چوہدری یسین بال بال بچ گئے، اس واقعے پرچودھری یاسین کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اور انتظامیہ فوری کارروائی کرے،مہاجرین جموں کشمیر کے 12 حلقوں میں خواتین ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 63 ہزار291 ہے،

آزاد کشمیرکے33 حلقوں میں ووٹرز کی تعداد 28 لاکھ 41 ہزار985 ہے،33 حلقوں میں مرد پولنگ اسٹیشن کی تعداد 1 ہزار53ہے،آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں کل پولنگ اسٹیشن کی تعداد 5ہزار 123 ہے،آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں خواتین پولنگ اسٹیشن کی تعداد843 ہے.

آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں میں مشترکہ پولنگ اسٹیشنز کی تعداد ایک ہزار 178 ہے.33 حلقوں میں کل پولنگ اسٹیشنزکی تعداد 5ہزار 123 ہے.آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں مرد پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 1 ہزار53ہے.ایل اے 26 نیلم 2 کے 114 میں سے 32 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار دیے گئے ہیں.

آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں خواتین پولنگ اسٹیشنز کی تعداد843 ہے.آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں مشترکہ پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 861 ہے،آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں میں خواتین پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 930 ہے..آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں میں مر د پولنگ اسٹیشنز کی تعداد ایک ہزار 1275 ہے

آزاد کشمیرکے33 حلقوں میں ووٹرز کی تعداد 28 لاکھ 41 ہزار985 ہے،آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں مرد پولنگ اسٹیشن کی تعداد 1 ہزار53ہے،آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں کل پولنگ اسٹیشن کی تعداد 5ہزار 123 ہے،آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں خواتین پولنگ اسٹیشن کی تعداد843 ہے.

آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں میں مشترکہ پولنگ اسٹیشنز کی تعداد ایک ہزار 178 ہے.آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں کل پولنگ اسٹیشنزکی تعداد 5ہزار 123 ہے.آزاد کشمیر کے33 حلقوں میں مرد پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 1 ہزار53ہے.ایل اے 26 نیلم 2 کے 114 میں سے 32 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار دیے گئے ہیں.

Leave a reply