مقبوضہ کشمیر، مجاہدین حملے میں ہلاک اہلکاروں کی لاشوں سے لواحقین نے بھارتی ترنگا اتار کر پھینک دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے مضافاتی علاقے نوگام میں جمعہ کے روز عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہوئے دو پولیس اہلکاروں کی پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب میں دیر ہونے کی وجہ سے رشتہ دار کافی ناراض دکھائی دیے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق خراج عقیدت کی تقریب میں پولیس کے اعلی افسران دیر سے پہنچے جس پر ہلاک اہلکاروں کے رشتہ دار ناراض ہو گئے۔ انہوں نے تابوت پر سے جھنڈا ہٹایا اور لاشیں تقریب سے قبل ہی اپنے گھر لے جانے کی کوشش کی۔ ایک … مقبوضہ کشمیر، مجاہدین حملے میں ہلاک اہلکاروں کی لاشوں سے لواحقین نے بھارتی ترنگا اتار کر پھینک دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں