کشمیر کے حوالے سے حکومت کے کردار پر سراج الحق نے اٹھائے سوالات

کشمیر کے حوالے سے حکومت کے کردار پر سراج الحق نے اٹھائے سوالات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی ضلع شرقی اور ضلع غربی کراچی کے تحت منعقدہ ایک روزہ ”دعوتی وتربیتی اجتماع“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے ہمارے حکمران فوجی جنرل گریسی اور پہلے پہلا وزیرخارجہ سر ظفر اللہ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،کشمیر کے حوالے سے حکومت کا کردار مشکوک ہے۔ سراج الحق نے مزید کہا کہ اگر حکومت مدینہ کی ریاست کے قیام کے لیے کام کرتی تو ہم اس … کشمیر کے حوالے سے حکومت کے کردار پر سراج الحق نے اٹھائے سوالات پڑھنا جاری رکھیں