کشمیر،کرفیوکا 23 واں روز، مساجد کو تالے،میڈیا پر بھی پابندیاں، 10 ہزار گرفتاریاں، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

مقبوضہ کشمیر میں بھارت سرکار کی جانب سے کرفیو کا 23 واں روز مکمل ہو گیا، تین ہفتوں سے تمام کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ غائب ہے، میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا ہے، مساجد کو تالے لگے ہوئے ہیں. ٹرین سروس بھی معطل ہے، مودی سرکار نے 10 ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر رکھا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت سرکار کی جانب سے خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے ابتک کرفیو نافذ ہے، 23 ویں روز بھی مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال رہی، کشمیر کے تمام اضلاع میں کاروباری … کشمیر،کرفیوکا 23 واں روز، مساجد کو تالے،میڈیا پر بھی پابندیاں، 10 ہزار گرفتاریاں، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں