مقبوضہ کشمیر میں لگی آگ بھارت میں پھیل چکی،کرونا کے حوالہ سے دو ہفتے اہم، عوام احتیاط کریں، ترجمان پاک فوج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت سے متعلق حقائق پیش کرنا چاہتاہوں،آرمی چیف کی زیرصدارت دوسری کورکمانڈر اجلاس ہوا،ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے بھارتی جارحیت کا سخت نوٹس لیاگیا بھارتی فور سز کی طرف سےشہری آبادی کو نشانہ بنایاجارہاہے ،26فروری سے ابتک 456مرتبہ بھارت نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ دنیا کوویڈ 19کے خلاف متحد ہورہی ہے ،پاکستان سمیت دنیا بھر کوکورونا وائرس چیلنج … مقبوضہ کشمیر میں لگی آگ بھارت میں پھیل چکی،کرونا کے حوالہ سے دو ہفتے اہم، عوام احتیاط کریں، ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں