ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، جنرل زبیرمحمود حیات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا ہے کہ کشمیر سب کا مسئلہ ہے ،ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیرمحمود حیات نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ کشمیر سب کے دلوں میں بستا ہے،کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد دہائیوں سے جاری ہے،کشمیری محبت کرنے والے لوگ ہیں ،کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے ، چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی نے کشمیر پر ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا پریشان جنرل … ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، جنرل زبیرمحمود حیات پڑھنا جاری رکھیں