مقبوضہ کشمیر، ایک بھارتی فوجی کی خود کشی، دو آپس میں لڑ کر ہلاک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر، ایک بھارتی فوجی کی خود کشی، دو آپس میں لڑ کر ہلاک ہو گئے

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ 226 انجینئرنگ رجمنٹ ٹینگنافیلڈ یونٹ کے ایک فوجی جوان ایس سری نواس نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔وہ بونیار اوڑی میں آرمی یونٹ میں اپنے فرائض انجام دے رہا تھا۔اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

دوسری جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں آپس میں لڑنے سے ایس ایس بی کے دو جوان ہلاک ہو گئے ۔دونوں اہلکاروں کی آپس میں لڑائی ہوئی اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ ایک دوسرے کو قتل کر دیا،

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

25ہزاربھارتیوں کو کشمیر کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرنا غیرقانونی،وزیراعظم کا بڑا اعلان

 

علاوہ ازیں شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے دلینہ علاقے میں نا معلوم افراد نے پولیس چوکی پر گرینیڈ پھینکا۔بارہمولہ کے دلینہ علاقے میں نو بجے کے قریب نا معلوم افراد نے پولیس چوکی پر گرینیڈ داغا، جو سڑک کے کنارے جا کر پھٹ گیا۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.