کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ 6 ستمبرکویوم دفاع اورشہدا منایا جائے گا،کشمیر ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے، کال دی جائے تو سب نے کشمیر کے لئے نکلنا ہے . کشمیریوں کو پیغام دیتے ہیں کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے باغی ٹی وی کی … کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام پڑھنا جاری رکھیں