کشمیری حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے،بہت جلد کشمیری بھارت کی غلامی سےآزاد ہوجائیں ‌گے : سید علی گیلانی

سرینگر:کشمیری حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے،بہت جلد کشمیری بھارت کی غلامی سےآزاد ہوجائیں ‌گے،اطلاعات کے مطابق کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیری حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے جارحانہ اقدامات کے آگے نہیں جھکیں گے۔ سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری … کشمیری حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے،بہت جلد کشمیری بھارت کی غلامی سےآزاد ہوجائیں ‌گے : سید علی گیلانی پڑھنا جاری رکھیں