مقبوضہ کشمیر، پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید ، ایک فوجی ہلاک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے گوسومیں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک نوجوان کشمیری شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق علاقے میں دو سے تین عسکریت پسند موجود ہیں۔ اس تصادم میں ایک پولیس اہلکار اور ایک سی آر پی ایف جوان زخمی ہوا جو بعد میں دم توڑ گیا۔ساوتھ ایشین وائر کے نمائندے کے مطابق یہ آپریشن نصف شب کو شروع ہوا اور صبح تقریباً5:45پر جھڑپ شروع ہوئی۔

عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 53 آرآر اور مقامی پولیس نے گوسو کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کی۔ذرائع کے مطابق تلاشی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں اورسکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ ہوئی۔

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

25ہزاربھارتیوں کو کشمیر کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرنا غیرقانونی،وزیراعظم کا بڑا اعلان

 

ذرائع کے مطابق پلوامہ کے خارجی اور داخلی راستوں کو سیل کر دیا گیا اور علاقے میں سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی ۔

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، ضلع ڈوڈا میں گرفتار خود کش حملہ آور کی تصویر جعلی نکلی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.