کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت کو خط کے ذریعے جموں و کشمیر میں گزشتہ برس پانچ اگست کے بعد ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرنے کو کہا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق آفس آف دی ہائی کمشنر آف ہیومن رائٹس کی ویب سائیٹ پر بدھ کے روز شائع کیے گئے خط میں جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی منسوخی کے بعد مواصلاتی نظام، گرفتاریاں، اور دیگر انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا … کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا پڑھنا جاری رکھیں