مقبوضہ کشمیر میں مکمل طور پرخود مختار جدوجہد ،بھارت کی کوشش کیا ہوتی ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیا بے نقاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے گلوبل ویلیج اسپیس کو انٹرویو دیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ‏بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدام کیے، بھارت 5 اگست کے اقدام کے بعد عالمی سطح پر کمزور پوزیشن پر ہے، بھارت کی کوشش رہی ہے جدوجہد آزادی مقبوضہ کشمیر کو نام نہاد پاکستانی مداخلت سے جوڑے،بھارت دنیا کی مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی معاہدے کی خلاف ورزیاں کررہا ہے ،مسئلہ کشمیر … مقبوضہ کشمیر میں مکمل طور پرخود مختار جدوجہد ،بھارت کی کوشش کیا ہوتی ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیا بے نقاب پڑھنا جاری رکھیں