کشتی کو حادثہ 43 افراد ڈوب گئے

0
25

زواریہ سے اڑلی جانے والی کشتی کوحادثہ ہوا ہے، لیبیا کے شمال مشرقی ساحل کے قریب کشتی کے ٹوٹنے سے کشتی ڈوب گئی ہے، کشتی میں مصر، سوڈان، اریٹیکا اور بنگلہ دیش کا لوگ سوار تھے، جو غیرقانونی طور پر سفر کررہے تھے، حادثے میں 43 افراد ڈوب گئے ہیں، حادثے کی جگہ پر ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں، مسافروں کی تلاش جاری ہے، تنیشیا کی ریسکیو ٹیمیں اس حادثے میں لوگوں کو ریسکیو کررہی ہے، 84 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے، موسم کے ٹھیک ہونے کے بعد اس ماہ میں لیبیا اور تنیشیا سے اٹلی جانے لوگوں کا خاصہ اضافہ ہوا ہے.
ہزاروں لوگ افریقہ اور مصر سے اٹلی کی طرف غیرقانونی جاتے ہیں، رواں سال 2021 میں یورپ سے اٹلی جانے کی تعداد میں دوبارہ اضافہ دیکھا گیا ہے، اٹیلین اتھارٹی کے مطابق رواں سال 19800 افراد اٹلی پہنچے ہیں، پچھلے سال یہ تعداد 6700 رہی ہے.

Leave a reply