شوشل میڈیا پر اسلہ کی نمائش کرنا مہنگا پڑ گیا

0
40

*پتوکی منچلوں کا شوشل میڈیا پر اسلہ کی نمائش کرنا مہنگا پڑ گیا*

پتوکی ڈی پی او قصور صہیب اشرف کی ہدایات پر تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری

۔ سوشل میڈیا میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

۔ ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمات درج

۔ ملزمان نے چند روز قبل اسلحہ کی نمائش کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں

۔ اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی پی او صہیب اشرف
کیمرہ مین ٹیم کے ساتھ مہر بشارت صدیقی باغی ٹی وی قصور

Leave a reply