گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی ) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا تھانہ رحمانیہ کے علاقہ میں لیڈی سکول ٹیچر پر تشد د کی ویڈیو کا نوٹس، تشد د کرنے والی ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رحمانیہ کے علاقہ ڈھیرو گھنہ میں بچے کو سکول نہ بھیجنے پر ہیڈ ٹیچر کی جانب سے بچے کے گھر نوٹس بھجوایا جس پر ملزمہ مسمات نازیہ ذوجہ محمد یٰسین سکنہ ڈھیرو گھنہ سکول آگئی اور لیڈی ٹیچر پر تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
ڈی پی او گجرات سید علی محسن وائرل ہونے والی ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تشد د کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ کا اندراج کا حکم جاری کیا جس پر ایس ایچ او رحمانیہ نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا کہنا تھا کہ تدریس ایک مقدس پیشہ ہے اور استاتذہ قوم کے محسن ہیں ان کے تقدس کو ہمیشہ قائم رکھا جائے گاجبکہ کہ ان کو ہراساں کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی .
سکول ٹیچر پر تشدد کرنے والی ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج

Latest from جرائم و حادثات

اوکاڑہ: قومی شاہراہ پر حادثہ، کار کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی
اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر) قومی شاہراہ پر اڈہ کسان کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی

اوکاڑہ: تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر، باپ 3 بچوں سمیت جاں بحق
اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر) اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر افسوسناک اور دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا جہاں ایک باپ اپنے

گوجرہ: دیور کے ہاتھوں بھابی قتل، مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام، ملزم گرفتار
گوجرہ (باغی ٹی وی ،نامہ نگار عبد الرحمن جٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے میں لرزہ خیز واقعہ، جہاں دیور نے مبینہ طور

ریپ و بدفعلی کے عادی مجرمان کوالیکٹرک بینڈ پہنائے جائیں گے
لاہور: ریپ اور بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کے لیے سی سی ڈی ایسے مجرمان کو الیکٹرک بینڈز پہنائے گی تاکہ ان

سیالکوٹ: عدالت کا بڑا فیصلہ،بھائی کے قاتل کو سزائے موت کا حکم
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیورو چیف شاہد ریاض) تھانہ کوتوالی کے علاقے وزیر پورہ میں وراثتی جائیداد کے تنازع پر سگے بھائی کو چھریوں