گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی)الخدمت فاﺅنڈیشن ضلع گجرات کے کھاریاں سرکل کے زیراہتمام گزشتہ روز کھاریاں میں صدرالخدمت فاﺅنڈیشن ضلع گجرات میاں شبیراحمدخاورکی ہدایت پر 70 خاندانوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد مالیت کاراشن عید گفٹ پیکیج تقسیم کیاگیا راشن عید گفٹ پیکیج جماعت اسلامی کھاریاں شہرکے امیرحاجی غضنفراقبال صدرالخدمت فاﺅنڈیشن کھاریاں عمربیگ جنرل سیکرٹری الخدمت فاﺅنڈیشن مرزا یونس،جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی کھاریاں سید فیاض شبیرشاہ،نائب امراءعبدالمجید بٹ،ملک اعجاز،عبدالمناف،سہیل جنجوعہ، عبدالحفیظ ودیگرنے عید گفٹ راشن تقسیم کیے جبکہ حاجی غضنفراقبال نے مستحقین فیملیز میں کیش عید بھی تقسیم کی

الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کی طرف سے 70 خاندانوں میں عید پیکج تقسیم
Shares: