خبردار،شہری ہو جائیں ہوشیار، اگر مفت ماسک کی تلاش میں ہیں تو آپکے ساتھ ہو سکتا ہے یہ گھناؤنا کام

خبردار،شہری ہو جائیں ہوشیار، اگر مفت ماسک کی تلاش میں ہیں تو آپکے ساتھ ہو سکتا ہے یہ گھناؤنا کام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ماسک کا سرکاری دفاتر میں استعمال ضروری قرار دیا گیا ہے اور حکومت کی جانب سے پبلک مقامات پر جانے والے شہریوں کے لئے بھی ماسک ضروری قرار دیا گیا ہے تا ہم ماسک کو لے کر لٹیرے سرگرم ہو گئے ہیں پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں کچھ جرائم پیشہ گروہ سرگرم ہیں اور وہ … خبردار،شہری ہو جائیں ہوشیار، اگر مفت ماسک کی تلاش میں ہیں تو آپکے ساتھ ہو سکتا ہے یہ گھناؤنا کام پڑھنا جاری رکھیں