خبردار،جان پیاری ہے تو اس کمپنی کی بس پر سفر مت کریں ،موٹروے پولیس

0
71

خبردار،اس کمپنی کی بس موٹروے پر داخل نہیں ہو سکتی، عوام اس پر سفر مت کریں،موٹروے پولیس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل موورز کمپنی کی تمام بسوں پر موٹروے پولیس کی جانب سے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

موٹروے پولیس کے مطابق دس دن کے اندر دوسرا ایکسیڈنٹ ہوا 2 مسافر جاں بحق اور 6 مسافر زخمی ہوئے،موٹروے پولیس کاکہنا ہے کہ عوام عزیزوں و اقارب اور دوستوں کو خبردار کریں فیصل موورز کے ڈرائیور لا پرواہی کی ڈرائیونگ کرتے ہیں ان کو پہلے بھی کوئی بار آگاہ کیا تھا مگر کوئی بھی عمل نہیں ہواترجمان موٹروے نے اسلام آباد موٹروے ملتان فیصل آباد موٹروے پر مکمل پابندی عائد کر دی

ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ فیصل موورز کے ڈرائیوروں کی لاپرواہی سے کئی حادثات رونما ہوئے اگر نیشنل ہائی وے پر بھی اسے واقع رونما ہوئے تو فیصل موورز کی تمام گاڑیوں پر وہاں بھی پابندی عاید کر دی جائے گی

Leave a reply