خبردار،شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو کیا دھمکی دے دی؟

0
43

خبردار،شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو کیا دھمکی دے دی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت سے ہمیں اتنا ڈر نہیں،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میری تاریخ بھری پڑی ہےمیں ختم نبوت کاسپاہی ہوں،آئین اور قانون کو ہاتھ میں لوگے تو آئین اور قانون آپ کو ہاتھ میں  لے گا،19 تاریخ کو دیکھیں گے وہ اپنے سیاسی آئینی حق کو کس طرح استعمال کرتے ہیں،اگر لوگوں نے مسئلے اٹھائے توپھر سارے مسئلے اٹھیں گے،جیسا کریں گے ویسا بھریں گے،آئین اور قانون کا احترام کریں،

سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ بند،وفا کے بدلے وفا ملے گی، شیخ رشید کا پی ڈی ایم کو پیغام

پی ڈی ایم لانگ مارچ کا کیسے استقبال کریں گے؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

جس طرح تحقیقات کروانا چاہیں حکومت تیار ہے، شیخ رشید کا اسامہ ستی کے والد کو فون

شیخ رشید کو طلب کرنے کی درخواست پرعدالت نے کیا کہا؟

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جتنے لوگوں نے استعفے لکھ کردیے وہ کمپیوٹرسے لکھ کر دیے ہیں،کسی نے ہاتھ سے لکھ کر استعفا نہیں دیا، درجنوں تنظیموں کے نام بتا سکتا ہوں جواپنی اولاد ،پوتوں کو قربانی کیلیے آگے رکھتے ہیں،یہ مار کھانے کے لیے کارکنوں اور مال کھانے کے لیے بیٹوں کو رکھتے ہیں،آٹا آگے سے سستا ہوا ہے، چینی چنددنوں میں امپورٹ کرنےجارہےہیں،یہ ساری منہگائی چوروں،لٹیروں،پاناما،براڈشیٹ کےلٹیروں کی وجہ سے ہے،مولانا اسی اسمبلی کا الیکشن لڑنے جارہے ہیں جس پر لعنت بھیجتے ہیں،مولانا صاحب 5 اوورز کا میچ کھیلنا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اجازت دینے کا مطلب کھلی چھوٹ دینا نہیں، امن و امان خراب کریں گے تو قانون حرکت میں آئے گا، پی ڈی ایم والے استعفے نہیں دیں گے، یہ سینیٹ اور ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے،سندھ میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا الیکشن ہوگا،پنجاب میں ن لیگ اور تحریک انصاف کا الیکشن ہو گا،کوئٹہ میں جو مسئلے حل ہوئے اس میں حکومت اور فوج ایک پیج پر تھے،

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ شیخ رشید کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر پشاور آمد،بڑا اعلان کر دیا

Leave a reply