fbpx

خبردار،یہ کام کیا تو سختی سے نمٹیں گے، طالبان ترجمان، روسی سفیر کے ساتھ ملاقات طے

خبردار،یہ کام کیا تو سختی سے نمٹیں گے، طالبان ترجمان، روسی سفیر کے ساتھ ملاقات طے

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل پر کنٹرول کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کابل مکمل طور پر کنٹرول میں ہے، طالبان کے نام پر سابقہ سرکاری ذمہ داران اور آفیشلز کے گھروں میں گھسنے اور انکی گاڑیاں چھیننے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

قبل ازیں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‏امارت اسلامی افغان نے ایک بار پھر اپنے مجاہدین کو حکم دیا کہ کوئی بغیر اجازت کسی کے گھر داخل نہیں ہوگا، سب کی جان و مال اور عزت کی حفاظت کی جائے گی۔

کابل میں طالبان کا مکمل کنٹرول ہے اور حالات زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہیں، مارکیٹس کھلی ہیں، طالبان سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں ، افغان شہری بھی روزمرہ کے کام سرانجام دے رہے ہیں، کئی علاقوں میں شہری طالبان کے ساتھ سیلفیاں بنا رہے ہیں،

کابل صوبے میں طالبان کے انٹیلی جنس چیف مولوی فتح اللہ مدنی نے ویڈیو پیغام میں کابل کے شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ ان کی جان اور جائیداد دونوں محفوظ رہیں گے۔ طالبان کابل کے تمام حصوں میں موجود ہیں اور تحفظ کو یقینی بنائیں گے

قبل ازیں ایک رپورٹ کے مطابق طالبان کابل میں طلوع نیوز کمپاؤنڈ میں داخل ہوئے ، سیکورٹی عملے کے ہتھیاروں کو چیک کیا گیا ، حکومت کی جانب سے جاری اسلحہ جمع کیا گیا ، کمپاؤنڈ کو محفوظ رکھنے پر اتفاق کیا گیا

دوسری جانب ایک رپورٹ کے مطابق کابل میں روسی سفیر منگل کو طالبان قیادت سے ملاقات کریں گے۔

بھارت ایسے اقدامات چھوڑ دے، طالبان ترجمان کا مودی سرکار کو پیغام

طالبان کا لشکر گاہ پر بھی کنٹرول، افغان عوام کا طالبان کا شاندار استقبال

ٹرمپ کا جوبائیڈن سے استعفیٰ کا مطالبہ

کابل پر کنٹرول کے بعد طالبان کو کیا حکم دیا گیا؟ ترجمان سہیل شاہین نے بتا دیا

جنگ ختم،آزادی کا مقصد حاصل کرلیا،طالبان کا عالمی دنیا کو اہم پیغام

امید ہے طالبان یہ کام نہیں کریں گے، امریکی صدر جوبائیڈن

مولوی فقیر محمد باجوڑی کو طالبان نے رہا نہیں کیا بلکہ….حقیقت سامنے آ گئی

مولوی فقیر محمد باجوڑی کو طالبان نے رہا نہیں کیا بلکہ….حقیقت سامنے آ گئی

جے یو آئی افغان طالبان کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کو تیار ہے، مولانا فضل الرحمان

مشکل وقت میں عالمی صحافیوں کے انخلاء میں پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے،سٹیون بٹلر

وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ

پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل

کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افغانی جاں بحق، ایئر پورٹ بند

افغانستان میں بدھ مت کے مقامات کیا واقعی خطرے میں؟ طالبان کا موقف آ گیا

پاک افغان بارڈر طورخم مسافروں کے پیدل آمدورفت کے لئے بدستور بند

کابل، جہاز کے اڑان بھرنے کے بعد 3 افراد گر گئے، 2 کی موت

طالبان کا کابل پر کنٹرول،چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

وزیر خارجہ سے افغان وفد کی ملاقات، قریشی کا ڈنمارک کے ہم منصب سے بھی رابطہ

اشرف غنی تاجکستان نہیں آئے، وزارت خارجہ تاجکستان

افغان طالبان کے ترجمان پہلی بار میڈیا کے سامنے آ کر کریں گے اہم اعلان

چین پاکستان اور طالبان اب ملکر بھارت پر حملہ کریں گے، بھارت کی دہائی

واضح رہے کہ گزشتہ روز طالبان کابل پہنچ گئے ہیں جس کے بعد افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے، کابل میں طالبان کا کنٹرول ہے ، دیگراہم سرکاری عمارتون پربھی افغان طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے اس وقت شہرمیں امن وامان کی صورت حال بہتر ہے اورسڑکوں پرافغان طالبان گشت کررہے ہیں اور لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی ہدایت بھی کررہے ہیں‌

ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ‏افغانستان کی پوری مسلم ملت باالخصوص کابل کے شہریوں کو فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ کی مدد و نصرت سے یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے اللہ کا ہر وقت عاجزی کے ساتھ شکر ادا کرتے ہیں۔ کسی غرور اور تکبر میں مبتلا نہیں ہیں ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‏طالبان کا اصل امتحان اور آزمائش اب شروع ہوئی ہے کہ وہ کیسے افغان عوام کی خدمت کرتے ہیں اور دنیا کے لیے ایک ایسی مثال بنتے ہیں، جس کی باقی دنیا پیروی کرے

افغان طالبان کے ساتھ پاکستان سے کون کونسی جماعت نے رابطہ کیا؟ اہم انکشاف

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!