خلیل الرحمن قمر کا ’ارطغرل غازی‘ جیسا ڈرامہ پاکستان میں بنانے کا اعلان

پاکستان کے نامور مصنف خلیل الرحمن قمرنے ترکش ڈرامے’ارطغرل غازی‘ جیسی کہانی لکھنے کا اعلان کر دیا- باغی ٹی وی : پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ڈارمے ’میرے پاس تم ہو‘ کے مصنف خلیل الرحمن قمر نے حال ہی میں ایک ٹاک شو کے دوران کہا ہے کہ وہ تُرک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستان میں بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے اس کی کہانی بھی لکھنی شروع کردی ہے ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم … خلیل الرحمن قمر کا ’ارطغرل غازی‘ جیسا ڈرامہ پاکستان میں بنانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں